ماہر الانساب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - انسان کے قبیلوں، خاندانوں، نسلوں اور صحت نسب سے متعلق علم میں کامل۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - انسان کے قبیلوں، خاندانوں، نسلوں اور صحت نسب سے متعلق علم میں کامل۔